الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
جنازے کے مسائل
9. قبر میں انسان کو مٹی کا کھا جانا
حدیث نمبر: 231
341- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”كل ابن آدم تأكله الأرض إلا عجب الذنب، منه خلق ومنه يركب.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کا ہر حصہ زمین کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے، اسی سے وہ پیدا ہوا ہے اور اسی سے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «341- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 239/1 ح 568، ك 16 ب 16 ح 48) التمهيد 173/18، الاستذكار: 522، و أخرجه أبوداود (4743) و النسائي (111/4، 112، ح 2079) من حديث مالك به۔ ورواه مسلم (2955/142) من حديث ابي الزناد به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح