الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
حج کے مسائل
3. حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 297
143- وبه أنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم حين خرج من المسجد وهو يريد الصفا وهو يقول: ”نبدأ بما بدأ الله به.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد (بیت اللہ الحرام) سے صفا جانے کے ارادے سے نکلے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ہم وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے اللہ نے شروع کیا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 297]
تخریج الحدیث: «143- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 372/1 ح 846، ك 20 ب 41 ح 126) التمهيد 79/2، الاستذكار:794، و أخرجه النسائي (239/5 ح 2972) من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم (1218) من حديث جعفر بن محمد به بلفظ آخر.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح