الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
حج کے مسائل
5. طواف کا آغاز حجر اسود سے کیا جائے گا
حدیث نمبر: 300
142- مالك عن جعفر بن محمد بن على عن أبيه عن جابر بن عبد الله أنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم رمل من الحجر الأسود حتى انتهى إليه ثلاثة أطواف.
سیدنا جابر بن عبداللہ (الانصاری رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے رمل کیا (دوڑتے ہوئے چلے) حتیٰ کہ اس تک پہنچے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح تین چکر لگائے ۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 300]
تخریج الحدیث: «142- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 364/1 ح 827، ك 20 ب 34 ح 107) التمهيد 68/2، الاستذكار:775، و أخرجه مسلم (1263/235) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح