الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
نکاح کے مسائل
10. حاملہ عورت سے جماع
حدیث نمبر: 361
90- وبه: عن عائشة أم المؤمنين عن جدامة بنت وهب الأسدية أنها قالت: أخبرتني أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ”لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت الروم وفارس يصنعون ذلك فلا يضر أولادهم شيئا.“
سیدہ جدامہ بنت وہب الاسدیہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میں نے ارادہ کیا تھا کہ غیلہ (حاملہ یا مرضعہ بیوی سے جماع) سے منع کر دوں لیکن مجھے یاد آیا کہ رومی اور فارسی لوگ ایسا کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: «90- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 607/2، 608 ح 1329، ك 30 ب 3 ح 16) التمهيد 90/13 وقال: ”وهذا حديث صحيح ثابت“، الاستذكار: 1249، و أخرجه مسلم (1442) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح