الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل
4. سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا منع ہے
حدیث نمبر: 395
262- مالك عن نافع عن زيد بن عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عبد الرحمن ابن أبى بكر الصديق عن أم سلمة زوج النبى صلى الله عليه وسلم أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”الذي يشرب فى آنية الفضة إنما يجرجر فى بطنه نار جهنم.“
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتنوں میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ (غٹ غٹ) بھرتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: «262- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 924/2، 925 ح 1782، ك 49 ب 7 ح 11) التمهيد 101/16، الاستذكار:1714، وأخرجه البخاري (5634) و مسلم (1065) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح