الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل
7. کھانا وغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے
حدیث نمبر: 399
62- مالك عن ابن شهاب عن أبى بكر بن عبيد الله بن عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وليشرب بيمينه، فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله.“
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور (پئیے تو) اپنے دائیں ہاتھ سے پئیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 399]
تخریج الحدیث: «62- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 922/2، 923 ح 1777، ك 49 ب 4 ح 6) التمهيد 109/11، الاستذكار: 1709، و أخرجه مسلم (2020) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح