الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل
15. مسلمان ایک آنت سے کھاتا ہے
حدیث نمبر: 409
367- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”يأكل المسلم فى معى واحد، والكافر فى سبعة أمعاء.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 409]
تخریج الحدیث: «367- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 924/2 ح 1780، ك 49 ب 6 ح 9) التمهيد 53/18، الاستذكار: 1712، و أخرجه البخاري (5396) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح