الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
دعا و اذکار کا بیان
8. امت کی شفاعت کے لئے دعا باقی ہے
حدیث نمبر: 445
335- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لكل نبي دعوة يدعو بها، فأريد أن أختبيء دعوتي شفاعة لأمتي فى الآخرة.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک (مقبول ہونے والی) دعا عطا کی گئی تھی جسے اس نبی نے مانگ لیا اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لئے باقی رکھ دوں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 445]
تخریج الحدیث: «335- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 212/1 ح 495، ك 15 ب 8 ح 26) التمهيد 62/19، الاستذكار: 464، و أخرجه البخاري (6304) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح