الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
دعا و اذکار کا بیان
11. دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 448
74- وبه: عن أبى عبيد عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”يستجاب لأحدكم ما لم يعجل فيقول: قد دعوت فلم يستجب لي.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلد بازی نہ کرے، یعنی یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی ہے لیکن قبول نہیں ہوئی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: «74- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 213/1 ح 498، ك 15 ب 8 ح 29) التمهيد 296/10، الاستذكار: 467، و أخرجه البخاري (6340) ومسلم (2735) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح