الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
مکہ و مدینہ کے فضائل ومسائل
8. مدینے میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتے
حدیث نمبر: 645
270- وعن نعيم بن عبد الله عن أبى هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ”على أنقاب المدينة ملائكة، لا يدخلها الطاعون ولا الدجال.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینے کے راستوں پر فرشتے ہیں، اس میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہو سکتے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: «270- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 892/2 ح 1715/2، ك 45 ب 4 ح 16) التمهيد 179/16، الاستذكار: 1646، و أخرجه البخاري (1880) مسلم (1379) من حديث مالك به .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح