الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
مکہ و مدینہ کے فضائل ومسائل
10. مدینہ کو چھوڑ دیا جائے گا
حدیث نمبر: 647
513- مالك عن يوسف بن يونس بن حماس عن عمه عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لتتركن المدينة على أحسن ما كانت، حتى يدخل الكلب فيغذي على بعض سواري المسجد أو على المنبر“ قالوا: يا رسول الله، فلمن يكون الثمر ذلك الزمان؟ قال: ”للعوافي: الطير والسباع.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ اچھی حالت میں ہونے کے باوجود چھوڑ دیا جائے گا حتی کہ (مسجد میں) کتا داخل ہو کر مسجد کے بعض ستونوں یا منبر پر پیشاب کرے گا۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! اس زمانے میں پھل کس لئے ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوراک کے پیچھے پھرنے والے پرندوں اور درندوں کے لئے ہوں گے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 647]
تخریج الحدیث: «513- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 888/2 ح 1708، ك 45 ب 2 ح 8) التمهيد 121/24، الاستذكار: 1638، و أخرجه ابن حبان فى صحيحه (الاحسان 271/8 ح 6735) من حديث مالك به وسنده ضعيف وللحديث شواهد عند البخاري (1874) ومسلم (1389) وغيرهما وهو بها حسن والحمدلله .»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن