الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
چند متفرق مسائل
5. مونچھیں کاٹنا اور داڑھیاں بڑھانا چاہئیں
حدیث نمبر: 653
524- وعن أبى بكر بن نافع عن أبيه عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر بإحفاء الشوارب وإعفاء اللحى.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مونچھیں کاٹنے اور داڑھیاں بڑھانے کا حکم دیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 653]
تخریج الحدیث: «524- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 947/2 ح 1828، ك 51 ب 1 ح 1) التمهيد 142/24، الاستذكار: 1764، و أخرجه مسلم (259/53) من حديث مالك به»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح