الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


صحيفه همام بن منبه کل احادیث (139)
حدیث نمبر سے تلاش:


صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
13. چہرے پر مارنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 13
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَتَجَنَّبِ الْوَجْهَ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کو مارے تو چہرے (پر مارنے) سے اجتناب کرے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 13]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب العتق، رقم: 2559، حدثني عبدالله بن محمد: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر، عن همام عن أبى هريرة رضى الله عنه عنه.... - صحيح مسلم، رقم: 6651، 6656 - شرح السنة: 265/10 - مسند أحمد، رقم: 8339 - مسند حميدي، رقم: 1121 - مسند أبى يعلىٰ، رقم: 6274 - صحيح ابن حبان، رقم: 5605 - الشريعة للآجري، ص: 314 - السنن الكبرىٰ للبيهقي: 327/8 - سنن أبوداؤد، رقم: 4493.»