الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


صحيفه همام بن منبه کل احادیث (139)
حدیث نمبر سے تلاش:


صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
31. نیکوکار لوگوں کے لیے جنت میں عجیب و غریب نعمتیں
حدیث نمبر: 31
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ قَالَ: أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ مَا لا عَيْنٌ رَأَتْ وَلا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:اللہ نے فرمایا: میں نے اپنے فرمانبردار بندوں کے لیے ایسی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک (پیدا) ہوا ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 31]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التوحيد، باب قول الله عز وجل: ﴿يُرِيْدُوْنَ أَنْ يُّبَدِّلُوْا كَلَامَ اللهِ﴾ رقم: 7498، حدثنا معاذ بن أسد: أخبرنا عبدالله: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، عن أبى هريرة رضى الله عنه عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: .... - صحيح مسلم، كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها (في أول الكتاب)، رقم: 2824/3 - مسند أحمد: 46/16 - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب الجنة وصفتها: 416/11 - شرح السنة، باب الصفة الجنة وأهلها: 206/15.»