اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ایسے شخص کو دیکھے جو اس سے مال اور شکل و صورت میں عمدہ ہے تو وہ اس شخص کی طرف (بھی) نظر کرے، جو اس سے (ان خوبیوں سے) کم درجہ کا حامل ہے جس پر مفردات اسے اس شخص پر فضیلت دی گئی ہے۔“[صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: «صحيح البخاري، كتاب الرقاق، باب ينظر إلى من هو أسفل منه، ولا ينظر إلى من هو فوقه، رقم: 6490 - صحيح مسلم، كتاب الزهد والرقائق: 7429، وحدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، عن أبى هريرة عن النبى صلى الله عليه وسلم، وذلك احالة على حديث ما قبله .... - مسند أحمد: 49/16 - شرح السنة، باب النظر إلى من هو أسفل: 292/140، وقال: هذا حديث متفق على صحته.»