الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


صحيفه همام بن منبه کل احادیث (139)
حدیث نمبر سے تلاش:


صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
66. اللہ عزوجل اپنے بندے سے اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے
حدیث نمبر: 66
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں اپنے بندے کے خیال کے مطابق ساتھ ہوں، جیسا خیال وہ میرے متعلق رکھتا ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 66]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التوحيد، باب ﴿يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلَامَ اللَّهِ﴾، رقم الحديث: 7505 - صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء، والتوبة والاستغفار، باب فضل الذكر والدعاء والتقرب إلى الله، رقم: 2675،» اور اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں: «”وأنا معه إذا دعاني“ - مسند أحمد: 69/16، رقم: 67/8163، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... - شرح السنة: 20/5، باب التقرب إلى الله سبحانه وتعالىٰ بالنوافل والذكر.»