الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


صحيفه همام بن منبه کل احادیث (139)
حدیث نمبر سے تلاش:


صحيفه همام بن منبه
متفرق
متفرق
115. تکبر اور غرور سے کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا
حدیث نمبر: 115
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ لا يَنْظُرُ إِلَى الْمُسْبِلِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يَعْنِي إِزَارَهُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالٰی قیامت کے روز ٹخنوں سے نیچے تہبند لٹکانے والے کی طرف (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 115]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب اللباس، باب من جر ثوبه من الخيلاء، رقم: 5791، 5784، 5783، 3665 - صحيح مسلم، كتاب اللباس والزينة، باب تحريم جر الثوب خيلاء وبيان حد ما يجوز إرخاؤه إليه وما يستحب، رقم: 2085/43، 2085/44، 2085/45 - سنن الترمذي، كتاب اللباس، باب ما جاء جر ذيول النساء، رقم: 1731 - مسند أحمد، 99/16 رقم: 119/8212، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... - مصنف عبدالرزاق، كتاب الجامع، باب إسبال الإزار، رقم: 19981.»