امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں، ہمیں سفیان بن وکیع نے، ان کو جریر نے اعمش سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے۔ [شمائل ترمذي/بَابُ مَا جَاءَ فِي عِبَادَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 277]
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» : «صحيح بخاري (1135)، صحيح مسلم (773)»