الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
28. کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرنے کی تلقین
حدیث نمبر: 57
-" اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرو اور راہِ مستقیم پر چلتے رہو اور (لوگوں کو)ْ خوشخبریاں سناتے رہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 57]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 885