سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: ”اسلام قبول کر۔“ اس نے کہا: مجھے ناپسند لگتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام قبول کر لے اگرچہ تجھے ناپسند لگ رہا ہو۔“[سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 104]