الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
61. صبر و سماحت بھی ایمان میں سے ہیں
حدیث نمبر: 115
-" أفضل الإيمان الصبر والسماحة".
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبر کرنا اور عفو درگزر کرنا افضل ایمان ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 115]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1495
حدیث نمبر: 116
-" الإيمان الصبر والسماحة".
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان تو صبر کرنے اور عفو درگزر کرنے کا نام ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 116]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 554