الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
81. کیا برا آدمی ناصر الدین بن سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 142
-" إن الله عز وجل ليؤيد هذا الدين بالرجل الفاجر".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی اس دین کو فاجر آدمی کے ذریعے مضبوط کرے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 142]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1649