الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
116. یمنی لوگوں کے ایمان کی فضیلت
حدیث نمبر: 183
- (الإيمانُ يَمانٍ، هكذا إلى لَخْمٍ وجُذامٍ).
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ایمان تو یمنی لوگوں کا ہے، اسی طرح لحم اور جذام قبیلوں کے لوگوں کا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 183]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3126