الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
148. مہر نبوت
حدیث نمبر: 244
-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".
ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے کہا: نبوت کی مہر آپ کی کمر میں گوشت کا ابھرا ہوا ایک ٹکڑا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 244]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2093