الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
170. کسی سے اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرنے کا صلہ
حدیث نمبر: 269
-" من سره أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله عز وجل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ایمان کا ذائقہ چکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے، وہ لوگوں سے اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 269]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2300