الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر
ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان
182. مومن کی فضیلت
حدیث نمبر: 284
-" لا نعلم شيئا خيرا من مائة مثله إلا الرجل المؤمن".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوائے مومن کے کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اپنی مثل کی سو چیزوں سے بہتر ہو. [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 284]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 546