حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء
طہارت اور وضو کا بیان
281. وضو کے بعد تولیہ استعمال کرنا
حدیث نمبر:
418
-" كان له خرقة يتنشف بها بعد الوضوء".
سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے پاس کپڑے کا ایک ٹکڑا تھا، جس سے وضو کے بعد
(اعضاء)
خشک کرتے تھے۔
[سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 418]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
2099
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back