الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الطهارة والوضوء
طہارت اور وضو کا بیان
314. حائضہ عورت کا حج کے لیے غسل کرنا
حدیث نمبر: 468
-" انقضي شعرك واغتسلي. أي في الحيض".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا جبکہ وہ حائضہ تھیں: اپنے بالوں کو کھولو اور غسل کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 468]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 188