حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
354. نماز باجماعت ایک مبارک عمل ہے
حدیث نمبر:
528
-" البركة في ثلاث: الجماعات والثريد والسحور".
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تین چیزوں میں برکت ہے۔ جماعتوں میں، ثرید میں اور سحری کے کھانے میں۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 528]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
1045
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back