الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
374. متقی لوگوں کا گھر مسجد ہے
حدیث نمبر: 556
-" المسجد بيت كل تقي".
ابوعثمان کہتے ہیں کہ سلمان رضی اللہ عنہ نے ابوداردا رضی اللہ عنہ کی طرف لکھا: اے میرے بھائی! مسجد سے وابستہ رہ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: مسجد ہر پرہیزگار آدمی کا گھر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 556]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 716