الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
409. غروب آفتاب سے ہی نماز مغرب کا آغاز ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 619
-" إذا أذنت المغرب فاحدرها مع الشمس حدرا".
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: جب تو مغرب کی اذان دے تو سورج (کے غروب ہوتے ہی) جلدی جلدی دے دیا کر۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 619]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2245