الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاذان و الصلاة
اذان اور نماز
512. ہتھیلیوں کے گداز حصے پر سجدہ کرنا
حدیث نمبر: 768
-" كان يسجد على أليتي الكف".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہتھیلی کے گداز حصے پر سجدہ کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 768]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2966