الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
566. موسم سرما میں روزے مفت کی غنیمت ہیں
حدیث نمبر: 851
-" الصوم في الشتاء الغنيمة الباردة".
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سردیوں کے روزے مفت کی غنیمت ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 851]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1922