الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
640. گھوڑے اور غلام پر زکوٰۃ نہیں
حدیث نمبر: 960
-" ليس في الخيل والرقيق زكاة إلا زكاة الفطر في الرقيق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑے اور غلام پر کوئی زکوٰۃ نہیں، البتہ غلام پر صدقہ فطر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 960]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2189