الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الزكاة والسخاء والصدقة والهبة
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
656. فرع کا معنی و مفہوم اور اس کا حکم
حدیث نمبر: 978
-" في الإبل فرع، وفي الغنم فرع".
سیدنا عبد مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اونٹ میں بھی «فرع» ہے اور بکریوں میں بھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 978]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1996