الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
673. دوران طواف، حجر اسود اور رکن یمانی کا استلام کرنا
حدیث نمبر: 998
-" كان إذا طاف بالبيت مسح، أو قال: استلم الحجر والركن في كل طواف".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کا طواف کرتے تو (ان کو) چھوتے اور ایک روایت میں ہے، ہر طواف میں حجر (اسود) اور رکن (یمانی) کا استلام کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 998]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2078