الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
حج اور عمرہ
691. تمام ایام تشریق، ایام ذبح ہیں
حدیث نمبر: 1022
-" كل أيام التشريق ذبح".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام ایام تشریق ذبح دن کے ہیں۔ یہ حدیث سیدنا جبیر بن مطعم، سیدنا ابوسعید خدری یا سیدنا ابوہریرہ اور ایک اور صحابی رسول رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحج والعمرة/حدیث: 1022]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2476