الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
742. مال و دولت میں کثرت و وسعت اختیار کرنے کا انجام برا ہے
حدیث نمبر: 1087
- قوله صلى الله عليه وسلم:" لا تتخذوا الضيعة فترغبوا في الدنيا".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جاگیریں نہ بناؤ وگرنہ دنیا میں پڑ جاؤ گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1087]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 12