- (إن داود النبي عليه السلام كان لا يأكل إلا من عمل يده).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک داؤد علیہ السلام جو کہ نبی تھے، اپنے ہاتھ کی کمائی سے ہی کھایا کرتے تھے۔“[سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1130]