الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد
خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان
776. نیک تاجر کا مقام
حدیث نمبر: 1139
- (التاجرُ الأمينُ الصدوقُ المسلمُ: مع [النبيّين، والصّديقين، و] الشُّهداء يومَ القيامة).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صادق، امین اور مسلمان تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدقا اور شہدا کے ساتھ ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1139]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3453