الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
882. امان دینے کے بعد قتل کر دینا بدترین دھوکہ ہے
حدیث نمبر: 1277
-" من أمن رجلا على دمه فقتله فإنه يحمل لواء غدر يوم القيامة".
رفاعہ بن شداد قتبانی کہتے ہیں: اگر میں نے عمرو بن حمق خزاعی سے فلاں حدیث نہ سنی ہوتی تو مختار کے سر کو اس کے تن سے جدا کر دیتا۔ اس نے کہا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جس نے کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دی اور پھر اسے قتل کر دیا، وہ روز قیامت عہد شکنی کا جھنڈا تھامے آئے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1277]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 440