الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
884. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے الفاظ
حدیث نمبر: 1280
-" كانت أكثر أيمان رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ومصرف القلوب".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ تر یہ قسم ہوتی تھی: «لا و مصرف القلوب» نہیں، اور دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1280]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2090
حدیث نمبر: 1281
-" كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا حلف قال: والذي نفس محمد بيده".
سیدنا رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوں قسم اٹھاتے تھے: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1281]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2069