الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
886. نامناسب کام پر اٹھائی ہوئی قسم کو کیسے پورا کیا جائے؟
حدیث نمبر: 1283
-" من حلف في قطيعة رحم، أو فيما لا يصلح، فبره أن لا يتم على ذلك".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قطع رحمی پر یا نامناسب کام پر قسم اٹھائی، تو (شریعت میں) ایسی قسم کو پورا کرنا یہ ہے کہ اسے پورا نہ کیا جائے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1283]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2334