الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
902. اللہ تعالیٰ کی دلیل کی عزت کرنا
حدیث نمبر: 1300
-" من أجل سلطان الله أجله الله يوم القيامة".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی دلیل و حجت کی تعظیم کی، اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کی تعظیم کرے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1300]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2297