الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
911. غلام کا غیر آقا سے تعلق رکھنا منع ہے
حدیث نمبر: 1311
-" من تولى غير مواليه، فقد خلع ربقة الإيمان من عنقه".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے غیر آقاؤں سے تعلق رکھا، اس نے اپنی گردن سے ایمان کا کڑا اتار پھینکا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1311]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2329