الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
915. غلام کو ظالم آقا سے قصاص دلوایا جائے گا
حدیث نمبر: 1315
-" من ضرب مملوكه ظالما أقيد منه يوم القيامة".
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ظلم کرتے ہوئے اپنے غلام کو مارا، روز قیامت اس سے بدلہ لیا جائے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1315]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2352