الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
925. بلاوجہ جانور کو نشانہ بنانا ناجائز ہے
حدیث نمبر: 1325
-" لا تمثلوا بالبهائم".
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرے جو مینڈھے پر تیر پھینک رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اس فعل کو ناپسند کیا اور فرمایا: جانوروں کا مثلہ نہ کیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1325]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2431