الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
943. تین افراد دوران سفر ایک امیر کا تعین کر لیں
حدیث نمبر: 1349
-" إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی سفر پر نکلیں تو ایک کو امیر بنا لیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1349]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1322