الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
957. ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ اول ہیں
حدیث نمبر: 1370
- (إنْ لمْ تجدِيني فَأتي أبا بكرٍ).
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ آنے کا حکم دیا۔ اس نے کہا: اگر میں آؤں اور آپ نہ ہوں تو؟ (اس کا مقصد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تھا۔) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے نہ پائے تو ابوبکر کے پاس آ جانا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1370]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3117