الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الايمان والنذور والكفارات
قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان
992. قسم توڑنے اور نذر پوری نہ کرنے کا کفارہ
حدیث نمبر: 1419
-" إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: نذر قسم ہی ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والنذور والكفارات/حدیث: 1419]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2860